شہنشاہ ولیم دوم جسے بھائیوں نے الجھائے رکھا
x23815 34926028pagespeedicn5rlIhXQ7m - شہنشاہ ولیم دوم جسے بھائیوں نے الجھائے رکھا
مارک کارٹ رائٹ

سرخ بالوں اور رنگت Ú©ÛŒ وجہ سے ولیم دوم شاہ انگلستان Ú©Ùˆ بعض اوقات ولیم ’’روفوس‘‘ (لاطینی میں سرخ) بھی کہا جاتا ہے۔ وہ 1087Ø¡ سے 1100Ø¡ تک شاہ انگلستان رہا۔ وہ ولیم فاتØ+ (دورِØ+کمرانی 1066-1087Ø¡) کا بیٹا تھا اور بڑے بھائی رابرٹ کرتھوس Ú©Û’ برخلاف اپنے باپ کا وفادار رہا لہٰذا برطانیہ کا تاج اس Ú©Û’ سر پر سجا۔ ولیم اور رابرٹ بعد ازاں ایک دوسرے Ú©Û’ علاقوں پر کنٹرول Ú©Û’ لیے لڑتے رہے تاہم بالآخر صلØ+ کر لی۔ تاریخ Ú©ÛŒ کتابوں میں اسے غیر مقبول بادشاہ کہا گیا ہے جس Ù†Û’ شاہانہ زندگی گزاری اور ریاست اور کلیسا Ú©Ùˆ کنگال کر دیا، البتہ اس Ù†Û’ اپنے والد Ú©Û’ Ø+اصلات Ú©Ùˆ استØ+کام دیا اور اپنے جانشین، ایک اور بھائی، ہنری اول (دورØ+کمرانی 1100-1135Ø¡) Ú©Ùˆ طویل عرصہ تک اور Ú©Ù… Ùˆ بیش پُرامن طور پر Ø+کمرانی کرنے دی۔ اس سے ملک Ú©Ùˆ استØ+کام نصیب ہوا جس کا Ø+صول انگلستان پر نارمنوں Ú©ÛŒ فتØ+ Ú©Û’ بعد پیدا ہونے والے مسائل Ú©Û’ پیشِ نظر بہت ضروری ہو گیاتھا۔ خاندانی تعلقات ولیم 1056Ø¡ Ú©Û’ Ù„Ú¯ بھگ نارمنڈی میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ ولیم، ڈیوک آف نارمنڈی تھا، جسے 1066Ø¡ Ú©Û’ بعد ولیم فاتØ+ یا ولیم اول شاہ انگلستان کہا جانے لگا تھا۔ ولیم Ú©ÛŒ ماں ماٹِلڈا آف فانڈرز تھی جو کاؤنٹ آف فانڈرز Ú©ÛŒ بیٹی اور ہنری اول آف فرانس Ú©ÛŒ قریبی رشتہ دار تھی۔ ولیم چار بھائیوں میں سب سے ایک تھا، ان میں رابرٹ کرتھسو اپنے والد Ú©Û’ لیے سب سے زیادہ پریشانی کا باعث بنا۔ جوان شہزادے Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے 1075Ø¡ میں ولیم Ù†Û’ ویلز میں مہم جوئی Ú©ÛŒ اور اسے Ú©Ú†Ú¾ کامیابی Ø+اصل ہوئی۔ اس Ù†Û’ ویلز Ú©Û’ بادشاہ کاراڈوگ اپ گروفڈ Ú©Ùˆ زیر کیا۔ اس جیت Ú©Û’ بعد اسے بادشاہ بننے Ú©Û’ بعد ویلز پر Ø+ملہ کرنے اور مکمل فتØ+ کرنے کا Ø+وصلہ ملا۔ 1078Ø¡ میں اپنے بھائی Ú©ÛŒ سرکشی Ú©Û’ دوران ولیم اپنے والد کا وفادار رہا۔ رابرٹ اپنے لیے زیادہ علاقہ اور اختیار چاہتا تھا اور اسے فلپ آف فرانس Ú©ÛŒ Ø+مایت Ø+اصل تھی۔ وہ خطرناک انداز میں بڑھتی ہوئی نارمن سلطنت Ú©Ùˆ غیر مستØ+Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ لیے بے تاب رہتا تھا۔ فلپ Ù†Û’ فرانس اور نارمنڈی Ú©ÛŒ سرØ+د پر واقع قلعہ جربیروئی رابرٹ Ú©Û’ Ø+والے کیا۔ بادشاہ ولیم فاتØ+ Ù†Û’ اس قلعے کا Ù…Ø+اصرہ کیا لیکن میدانِ جنگ میں رابرٹ Ú©ÛŒ فوج Ú©Û’ ہاتھوں شکست کھا گیا۔ پھر باپ اور بیٹے Ù†Û’ صلØ+ کر Ù„ÛŒ اور 1079 میں رابرٹ Ú©Ùˆ سکاٹ لینڈ سے بار بار ہونے والے دھاوں Ú©Ùˆ روکنے Ú©Û’ لیے نارتھمبریا بھیج دیا گیا۔ رابرٹ Ú©Ú†Ú¾ زیادہ پانے Ú©Û’ لیے مشتاق رہتا تھا اور 1087Ø¡ میں مانٹیس Ú©Û’ Ù…Ø+اصرے میں اپنے باپ Ú©Û’ دشمنوں سے مل گیا۔ یہ خاندانی چپقلش انگلستان یا نارمنڈی Ú©Û’ لیے اچھی نہیں تھی لیکن ولیم روفوس Ú©Û’ لیے خوش خبری تھی۔ وہ اب اپنے باپ کا چہیتا اور ممکنہ جانشین بن گیا۔ بادشاہت 9 نومبر 1087Ø¡ Ú©Ùˆ فرانس میں ایک مہم Ú©Û’ دوران والد Ú©ÛŒ فطری وجوہ Ú©ÛŒ بنا پر موت Ú©Û’ بعد ولیم Ú©Ùˆ اسی برس ویسٹ منسٹر ایبے میں 26 ستمبر Ú©Ùˆ تخت پر بٹھا دیا گیا۔ اس دوران رابرٹ کرتھوس Ú©Ùˆ ڈیوک آف نارمنڈی کا لقب اور علاقہ وراثت میں ملا۔ تیسرے بھائی ہنری Ú©Ùˆ اراضی Ú©Û’ بجائے نقد ملا۔ چھوٹا بھائی رچرڈ 1075Ø¡ میں فوت ہو گیا۔ نتیجتاً نارمن سلطنت جغرافیائی طور پر دو Ø+صوں میں تقسیم ہو گئی اور تینوں بھائی اگلی دو دہائیاں سبقت لینے Ú©Û’ لیے ایک دوسرے سے الجھتے رہے۔ بØ+یثیت بادشاہ ولیم Ú©Ùˆ اپنے باپ Ú©Û’ کاموں Ú©Ùˆ جاری رکھنا پڑا اور انگلستان، ویلز اور سکاٹ لینڈ Ú©Û’ بعض Ø+صوں میں نارمن اقدار Ú©Ùˆ مستØ+Ú©Ù… کرنا پڑا۔ اس Ú©Û’ والد Ú©Û’ بنائے گئے بہت سے قلعوں Ú©ÛŒ دیکھ بھال اور کارلیسل میں ایک نئے قلعے Ú©ÛŒ تعمیر اسے کرنا پڑی۔ 1093Ø¡ میں ویلز میں کامیاب مہمات Ú©Û’ بعد اس Ù†Û’ ویلز Ú©Û’ بہت سے شہزادوں Ú©ÛŒ وفاداریاں سمیٹ لیں، جبکہ شمال میں کمبریا Ú©Ùˆ ملک میں ضم کر لیا گیا اور Ø+ریف بادشاہ ڈونلڈ سوم (دورØ+کمرانی 1093-1094Ø¡) Ú©Ùˆ بدل کر 1097Ø¡ میں سکاٹ سے دوستی بڑھا لی۔ اس Ú©ÛŒ جگہ نسبتاً اطاعت گزار نیفیو ڈونکن دوم اور ایڈگر Ù†Û’ Ù„Û’ لی۔ ولیم Ù†Û’ اس جوڑے Ú©ÛŒ فوج سے مدد Ú©ÛŒ جس سے وہ اپنے چچا Ú©Ùˆ تاج سے الگ کرنے میں کامیاب ہوئے۔ ولیم Ú©Û’ چچا اوڈو آف بیوکس (انتقال 1097)ØŒ جسے اس Ú©Û’ سوتیلے بھائی ولیم فاتØ+ Ù†Û’ ارل آف کینٹ بنایا تھا، مشتاق اور خطرناک رشتہ دار تھا۔ ایک موقع پر وہ انگلستان کا دوسرا طاقت ور ترین فرد بن گیا لیکن وہ ولیم فاتØ+ Ú©ÛŒ Ø+مایت Ú©Ú¾Ùˆ بیٹھا اور اسے اس وقت معافی ملی جب بادشاہ بستر مرگ پر تھا۔ اس Ú©Û’ بعد ولیم دوم Ú©Û’ مقابلے تخت Ú©Û’ لیے اس Ù†Û’ رابرٹ کرتھوس Ú©ÛŒ Ø+مایت کی، مگر باغیوں Ú©Ùˆ شکست ہوئی اور ایک Ù…Ø+اصرے Ú©Û’ نتیجے میں قلعہ روچسٹر اوڈو Ú©Û’ ہاتھ سے Ù†Ú©Ù„ گیا۔ اس Ú©ÛŒ زمینوں پر قبضہ کر لیا گیا اور اسے انگلستان سے ہمیشہ Ú©Û’ لیے جلا وطن کر دیا گیا۔ اوڈو کا انتقال جنوری 1097Ø¡ میں سسلی میں پہلی صلیبی جنگ (1095-1102Ø¡) میں دوران روانگی ہوا۔ 1091Ø¡ میں ولیم Ù†Û’ نارمنڈی پر Ø+ملہ کیا اور ہر وقت موقع Ú©ÛŒ تلاش میں رہنے والے رابرٹ Ú©Ùˆ زیر کرلیا، پھر وہ اپنے بھائی ولیم Ú©Û’ ساتھ ہو لیا، یہاں تک کہ ان دونوں Ú©ÛŒ فوجوں Ù†Û’ تیسرے بھائی ہنری Ú©Ùˆ مونٹ سینٹ مشل میں شکست دی اور اس Ú©Û’ علاقے آپس میں تقسیم کر لیے۔ اس Ú©Û’ بعد رابرٹ Ù†Û’ پہلی صلیبی جنگ میں شرکت Ú©ÛŒ تیاری Ú©Û’ لیے اپنی ڈیوکی ولیم Ú©Û’ سپرد کی۔ رابرٹ 1096Ø¡ Ú©Ùˆ روانہ ہوا اور بالآخر ولیم پوری سلطنت کا غیر متنازع بادشاہ بن گیا۔ کلیسا اور ٹیکس ولیم Ú©Û’ اجڈ طرززندگی سے کلیسا Ú©ÛŒ شخصیات جلدپریشان رہنے لگیں۔ کلیسا Ú©ÛŒ آمدن کا رخ اپنی طرف کرنے Ú©Û’ لیے بادشاہ Ú©ÛŒ طرف سے نئے بشپس Ú©ÛŒ تقرری میں تاخیر سے صورت Ø+ال مزید خراب ہوئی۔ اپنی عسکری مہمات Ú©Û’ لیے رقم جمع کرنے Ú©Û’ لیے اس Ù†Û’ سخت مالی پالیسی اپنائی اور بہت زیادہ ٹیکس لاگو کیے جس Ú©Û’ باعث 1095Ø¡ میں اسے قتل کرنے کا ایک منصوبہ بھی بنایا گیا۔ بادشاہ Ù†Û’ اس Ú©Û’ بعد سازشیوں Ú©Û’ خلاف مہم شروع کر دی جس میں اذیت رسانی، اعضا کاٹنے اور سزائے موت دینے کا سہارا لیا۔ موت ولیم دوم دو اگست 1100Ø¡ Ú©Ùˆ نیوفارسٹ میں شکار Ú©Û’ دوران Ø+ادثے میں مارا گیا۔ اشرافیہ سے تعلق رکھنے والے ولیم ٹیرل کا تیر غلطی سے اس Ú©Û’ سینے میں پیوست ہو گیا۔ اس وقت اسے Ø+ادثہ ہی سمجھا گیا اور ولیم ٹیرل Ú©Ùˆ سزا نہ ہوئی۔ (ترجمہ Ùˆ تلخیص: رضوان عطا)